PML ( N ) ke Arakin ki Musrofiyat

پاکستان مسلم لیگ ن کی سالانہ کارکردگی ان ویڈیو کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں 

پاکستانی عوام نے مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کیا اور بھاری اکثریت سے 
کامیاب کرایا مگر مسلم لیگ ن کے ممبران کی مصروفیات کا اندازہ ان ویڈیوز
کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں کیا اس سے پاکستان میں ترقی آئے گی 
ذرا سوچئے کیا اراکین اسمبلی کو یہ زیب دیتا ہے کیا اس سے پارٹی پر مثبت
اثر پڑے گا یا منفی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اقتدار کے نشے میں آکر مسلم لیگ ن کے اراکین کن کاموں میں مصروف ہیں
خود ہی فیصلہ کریں کہ آپ نے اپنا قیمتی ووٹ ضائع کیا ہے یا درست کاسٹ کیا
مسلم لیگ ن نے بدنامی کا باعث بننے والے ان ارکین اسمبلی کے خلاف کیا 
ایکشن لیا ابھی تک ان کی رکنیت ختم کیوں نہ کی گئی یا پھر مسلم لیگ ن کو 
ایسے اراکین کی ضرورت ہے یہ فیصلہ آپ اپنے زمیر سے خود کر سکتے ہیں 

Video 1

Video 2
28.05.2013