Kas Naam se Pukaron Kia naam ha

Kia naam Ha Tumhara 


ab kas naam se pukaron kia naam ha ? by CRIMNEWS 
موجودحکمرانوں پہلے ڈیڑہ سال پھر 2 سال پھر 3 سال اب 4 سال میں لوڈ شیڈنگ 
ختم کرنے کا دعوہ کردیا ہے امید 2015 تک یہ بھی اعلان ہو گا اگلے الیکشن میں 
کامیاب ہونے کے بعد بجلی کا بحران ختم ہو جائے گا 
موجودہ حکمران صرف اور بیانات پر پاکستانی عوام کو خوش رکھے ہوئے ہے 
اگر آپ متفق نہیں ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھیں 


loadshiding 6 se 7 ghntey tak ka aelan May 2014 by CRIMNEWS  
وزیر اعظم نے عوام کو خوش کرنے کیلئے یہ اعلان تو کردیا مگر انہیں یہ علم نہیں کہ وہ
دنیا کے واحد حکمران ہیں جن کے آڈر 18 گریڈ کا ملازم بھی نہیں مانتا ہے 
فیصلہ خود کیجئے کہ کیا آپ کے علاقے میں میاں صاحب کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق
لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے 
کیا ہمارے وزیر اعظم اس قدر بے بس ہیں کہ وہ اپنے اعلان پر عمل درامد نہیں کروا سکتے
ہیں کیا وہ وفاقی وزیر کو سختی سے پابند نہیں کر سکتے کہ اگر کسی علاقے میں غیر اعلانیہ 
لوڈشیڈنگ کی اطلاع ملی تو اس علاقے کے ایس ڈی او اور ایکسین کو معطل کردیا جائے 
اور ایک سیل قائم کیا جائے جس رابطہ فون نمبرز اور فیکس نمبر الکٹرونک میڈیا اور پرنٹ
میڈیا کے ذریعہ عوام تک پہچایا جائے کہ جس علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو وہاں کے
رہائشی ۤ اطلاع دیں جس کی روشنی میں فوری ایکشن لیا جائے تو یقینی طور پر 70 فیصد غیر 
اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا خاتمہ ہو جائے گا