وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب اپنے حکم پر عمل درآمد کرانے میں ناکام
حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور دعوے ادھورے رہ گئے فیصل آباد ملتان ڈویژن میں ابھی
تک غیر اعلانیاں 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے لوگ آج بھی سراپا احتجاج بنے
ہوئے ہیں کوئی پریسان حال نہیں گرمی کے ستائے لوگ سڑکوں پر ہیں وزیر اعظم صرف
جھوٹی تسلی پر عوام کو خوش کر رہے ہیں کہاں 1000 میگا واٹ بجلی اور 100 میگاواٹ
شامل کرنے کے دعوے صرف دعوں تک ہی رہے لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ آسکی حکمران
اپنے احکامات پر عمل نہیں کرانے میں نام ہو چکے ہیں
اگر آپ کو یاد ہو نہ ہو
