![]() |
حکمران مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں عوام کو جھوٹی تسلیوں پرٹرخا رہے ہیں
صرف سبز باغ دیکھا کر اپنی مدت پوری کرنا چاہتے ہیںیہ دنیا کے واحد حکمران
جو اپنے احکامات پر عمل نہیں کرا سکتے ہیں عوام کو صرف جھوٹی تسلی پر خوش
رکھے ہوئے ہیں انتخابی جلسہ کبیر والا میں کیا کہا تھا ۤآئے اس ویڈیو میں دیکھیں
Nawaz Sharif Kabirwala Jalsa 06-05- 2013 (1) by CRIMNEWS
ضلع خانیوال میں اب کتنی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اب بھی 18 سے 20 گھنٹے
لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے اور ڈیڑھ سال آپ کی حکومت کو ہو چکے ہیں آج تک حکمران بے
بے لگام میپکو ملتان کو لگام نہیں ڈال سکے ہیںوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیوں کروا رہا
ہے میاں چنوں کا ایکسین بھی وزیر اعظم کے آڈر پر عمل کرنے کو تیار نہیں
کوی ایسا دن نہیں کہ ایکسین کی حدود میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی ہو
اس ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ ان کے احکامات پر کتنا عمل ہوا

loadshiding 6 se 7 ghntey tak ka aelan May 2014 by CRIMNEWS
کیا وزیر اعظم پاکستان کے ان احکامات پر کتنا عمل ہوا کیا آپ کے علاقے میں اس علان کے مطابق
لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اگر ہمت نہ تھی تو یہ اعلان کیوں کیا گیا صرف پاکستان کی عوام کو جھوٹی تسلی
کیلئے کیا گیا تھا تعجب یہ کہ پانی و بجلی کے وزیر شیر عابد علی کی کارگردگی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
اپنے قائد کے احکامات پر بھی عمل نہیں کروا سکے ہیں
آئیے اب اس ویڈیو کو دیکھیں

Ramzan UL Mubarak Main Lodsheding Jari 30.06... by CRIMNEWS
ماہ رمضان المبارک میں بھی لوڈ شیڈنگ کا اعلان تو کر دیا گیا مگر حکمران میں اس پر سختی سے عمل
کروانے کی ہمت نہ ہوئی وزیر پانی و بجلی مخلفین کے خلاف صرف بیانات دے کر اپنے قائدین کو خوش رکھے
ہوئے ہیں مگر اپنے قائدین کے آڈر پر عمل درآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں
وزیر اعظم کو چاہئے کہ وہ فوری طور ایسے وزراء کو ان کے عہدے سے ہٹادیں جو ان کے احکامات پرعمل
کروانے میں ناکام ہوں
ایک مشہور کیاوت ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں اور جو برستے ہیں وہ گرجتےنہیں
وزیر پانی و بجلی عابد علی شیر
چھوٹے میاں کو لوڈ شیڈنگ نے ناچ نچا دیا