Govt Punjab Matasarin silab ki bajy kis ki madd kar rohi ha

Watch Videos

Watch Video 2

Watch Video 3


ملک اور عوام کیلئے جان کی قربانیاں دینے والوں کے ورثہ کو امداد کے طور 5 ،5 لاکھ روپے دیئے 
جاتے ہیں مگر مزکورہ خانون نے ایسا کون سا کارنامہ انجام دیا تھا کہ اس کو حکومت پنجاب نے 32 
لاکھ روپے کی امداد کا چیک تھما دیا گیا حکومت پنجاب اس کوئی نوٹس نہیں لے رہی ہے 
اصل حق دار یہ افراد ہیں جو ملک اور قوم کیلئے اپنی جانیں بھی قربان کرتے ہیں 
اگر حکومت ان شہیدوں کے ورثہ کو 50 لاکھ روپے امداد دیں تو بھی کم ہو گی مگر حکومت پنجاب صرف
اپنے سیاسی کارکنوں کو نواز رہی ہے 
Watch Video 


حکومت متاثرین سیلاب کی مدد کے مناظر آپ نے دیکھ کیئے ان کو تین وقت روٹی میسر
نہیں مگر حکمران کن کو نواز رہے ہیں جن کے علاقے میں سیلاب کا قطرہ پانی کا نہیں
 آیا اور 32 لاکھ کس کو دیئے گئے یہ سیلاب متاثرین کی خدمت کی جارہی ہے یا لیگی اراکین کی مدد
کی جارہی اندازہ خود لگائیں