PIA VIP Loge Cass

 
Play Video 

Play Video 
حقیقت کیا ہے اس ویڈیوز میں دیکھیں 

Watch Video 2
مسلم لیگ ن حکومت کی الٹی گنگا عوام کو 3 گھنٹے تک طیارے 
میں انتظار کروانے والے مسلم لیگی ایم این اے اور پی پی پی کے 
ایم این اے کے خلاف کاروائی نہ ہوئی بلکہ قانون اور قوائد ضوابطہ 
کی پاسداری کرنے والے کو نوکری سے نکال دیا یہ مسلم لیگ ن اور 
اس کی پارلیمنٹ ہے عوام کی کتنی خیرخواہ ہے یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ
 لگا سکتے ہیں  حکمرانوں دعوے کرتے ہیں ہم قانون کے پابند ہیں کیا میاں برادران اسی طرح پاسداری 
کرنا پسند کرتے ہیں