Saad Rafiq Pareshan Ho Gey


سعد رفیق مسلم لیک ن کے جاوید ہاشمی کو ہارتے ہوئے دیکھ
کر بھکلاہٹ کا شکار ہو گئے آئینہ دیکھ کر خود ہی اپنی تعریف
کرنے لگا میاں صاحب کہتے ہیں ہم ایک کروڑ ووٹ لے کر جیتے
ہیں پبھر الیکشن کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں 
اگر ہاشمی مسلم لیگ کی سپورٹ نہ لیتا تو انتی شکشت نہ ہوتی 


اگر عامر ڈوگر کی حمایت پی ٹی آی کر رہی تھی تو مسلم لیگ ن بھی ہاشمی کی حمایت 
کر رہی تھی سلمہ بٹ نے پنجاب اسمبلی میں بڑکیں ماریں اور ملتان الیکشن میں افشین بٹ 
بھی پیچھیں نہیں رہی ہیں موصوف خود سوچیں خود ہی جھوٹ بول رہے ہیں 
موصوفہ پولیس والے پر کس قدر برس رہی ہیں کیا یہ شرفت ہے 

اگر ایک کروڑ ووٹر میاں صاحب کے ساتھ ہیں تو الیکشن سے کیوں گبھراتے ہیں انہیں فوری 
الیکشن کیلئے چیلنج کر دینا چاہئے تھا ناکہ الٹے سیدھے حربے استعمال کرتے سچے کبھی گبھراتے
نہیں ہیں سچا کون جھوٹا کون 

میاں صاحب سے ذرا یہ پوچھیں کہ اس علاقے میں سیلاب آیا ہی نہیں اس خاتون کو 32 لاکھ روپے 
کس خوشی میں دیئے گئے سیلاب متاثرین کو 25 ہزار کے چیک مگر اس خانون کو 32 لاکھ دیا گیا 
جب حکمران سیلاب متاثرین کے نام پر اپنے عزیزوں اور کارکنوں کو لاکھوں روپے دیں گے تو 
اصل حقدار تو گو نواز گو نہ کہیں تو کیا کہیں موصوف ایم پی اے نے الیکشن کے دوران بھی 
ترقیاتی کام کے نام پر فنڈ لے کر کارکنوں کے گھروں کے آگے میٹرن روڈ بچھاوا دیئے مستحق 
لوگوں کو لولنگ تک میسر نہ ہوئے